• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 39382

    عنوان: فرزندان توحید

    سوال: کیا مسلمانوں کو فرزندان توحید کہنا یا فرزندان وحدت کہنا جائز ہے یا شرک ہے؟

    جواب نمبر: 39382

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 967-967/M=6/1433 جائز ہے ارو عرف واستعمال میں اس کا مفہوم ہوتا ہے: توحید کے علمبردار وتوحید کے ماننے والو!


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند