متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 165699
جواب نمبر: 16569931-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:98-37/sd=1/1440
ہمیں اس بارے میں علم نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں نے آج صبح خواب دیکھا کہ میرے والد کا جنازہ لے کر سب لوگ قبرستان گئے اور ایک قبر کے سائیڈ میں ان کا جنازہ رکھا ...
1851 مناظرمسلمانوں پر تشدد اور ان کی آبروریزی، اللہ کی طرف سے آزمائش ہے یا عذاب ؟
1901 مناظرمجھے ایک خواب آیا ہے جس کی میں تعبیر جاننا چاہتاہوں۔ مجھے خواب میں ایک شخص نظر آیا جس کے پورے جسم پر پٹیاں بندھی ہوئی تھیں (مانو پورا جسم زخمی تھا) اور وہ شخص زیادہ حسین بھی نہیں تھا۔ کسی صاحب نے مجھے بتایا کہ یہ اللہ کے رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔ میں نے اس شخص سے مصافحہ بھی لیا یعنی ہاتھ بھی ملایا تھا۔ مگر اس شخص کو دیکھ کر دل نے یقین نہیں کیا یہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔ اس خواب میں جو جگہ دکھائی دے رہی تھی وہ جگہ بھی مناسب نہیں لگ رہی تھی (یعنی جگہ بھی گندی نظر آرہی تھی۔ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے حلیہ مبارک، معاملات، معاشرت کے بارے میں جو کچھ بھی پڑھا ہے ویسا کچھ بھی مجھے اس شخص میں دکھائی نہیں دیا۔ علماء فرماتے ہیں کہ شیطان یا او رکوئی بھی شخص حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی صورت بنا کر نہیں آسکتا۔ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے واسطے مجھے اس خواب کی صحیح تعبیر تفصیل سے بتائیں۔ اللہ آپ کی خدمت کا بہتر بدل آپ کو نصیب فرمائے۔
4102 مناظر