• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 32588

    عنوان: میرے دوست نے ایک خواب دیکھا ہے کہ ایک آدمی نے کہا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں ، لیکن ان کا چہر ہ مبار ک نہیں دیکھا ، اور آپ ﷺ نے میرے سرپر اپنا دست مبارک رکھا۔ براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔

    سوال: میرے دوست نے ایک خواب دیکھا ہے کہ ایک آدمی نے کہا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں ، لیکن ان کا چہر ہ مبار ک نہیں دیکھا ، اور آپ ﷺ نے میرے سرپر اپنا دست مبارک رکھا۔ براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔

    جواب نمبر: 32588

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 1179=738-7/1432 ماشاء اللہ عمدہ خواب ہے، آپ کے دوست کو دنیا میں اتباعِ سنت اور آخرت میں حضرت نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی شفاعت انشاء اللہ مرحمت ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند