• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 10239

    عنوان:

    میں نے خواب میں دیکھا کہ کھجوریں کھارہا ہوں اور کچھ کھجوریں دوسرے آدمی کو بھی دے دیں جس کو میں نہیں جانتا۔ برائے کرم اس کی تعبیر بتادیں۔

    سوال:

    میں نے خواب میں دیکھا کہ کھجوریں کھارہا ہوں اور کچھ کھجوریں دوسرے آدمی کو بھی دے دیں جس کو میں نہیں جانتا۔ برائے کرم اس کی تعبیر بتادیں۔

    جواب نمبر: 10239

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 83=83/ م

     

    ماشاء اللہ خواب عمدہ ہے، اور اس میں سخاوت کی طرف اشارہ ہے، ان شاء اللہ آپ کو سخاوت کی توفیق ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند