متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 148931
جواب نمبر: 14893101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 493-480/B=6/1438
حقوق العباد کی اہمیت اس معنی کر زیادہ ہے کہ حقوق العباد میں جب تک بندہ معاف نہیں کرے گا اللہ تعالی بھی معاف نہیں کرے گا۔ اور حقوق اللہ کو اللہ تعالی سچی توبہ و استغفار کے بعد جب چاہے معاف کرسکتا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
رزق کسے کہتے ہیں اور اس میں کیا کیا چیزیں آتی ہیں؟
2646 مناظرعلم تعبیر الرویا کے کیسے حاصل کیا جاتاہے؟
4358 مناظرکیا
کسی مدرسہ کے ملازمین کو تنخواہ دینے کے لیے کسی بینک (غیر اسلامی) سے سود پر قرض
لینا جائز ہے ؟ اگرمتعلقہ شخص قرض نہیں لیتا ہے تو اس کے ساتھ یا اس کے تحت کام
کرنے والے بہت سارے لوگوں کو تنخواہ نہیں ملے گی جو کہ بے کاری اور بے روزگاری
کاسبب بنے گی۔ برائے کرم بینک اور سود کی روشنی میں جواب دیں۔ کیا سخت مجبوری کی
حالت میں یہ حرام تصور کیا جائے گا یا حلال ؟
تہجد
کے بعد میں تھوڑی دیر کے لیے سو گیا اور ایک خواب دیکھا۔ میں نے آسمان میں ایک
خوبصورت مکان دیکھا (جو کہ روشنی اور رنگوں سے بھرا ہوا تھا جس کا کسی چیز سے
موازنہ نہیں کیا جاسکتا ہے)۔ اس کے بعد سورج نکلنے کے بعد اپنے خواب میں میں نے وہ
مکان بغیر روشنی کے دیکھا۔اس وقت تک میں بیدا رہوگیا او ریہ فجر کا وقت تھا۔ برائے
کرم اس کی تعبیر بتائیں۔
میں
جس لڑکے کے ساتھ پڑھتی ہوں میں اس کو پسند کرتی ہوں اور میں نے استخارہ کیا یہ
جاننے کے لیے کہ کیا وہ میرے لیے بہتر ہے اور کیا میں اس کے ساتھ شادی کرسکتی ہوں
یا نہیں۔ پہلے دن میں نے کچھ نہیں دیکھا، دوسرے دن میں نے اس کومجھے قریب پکڑے
ہوئے دیکھا اور ہم دونوں خوش تھے۔ اور تیسرے دن میں نے اپنے آپ کو، اس کو اوراس کے
گھر والوں کو اپنے خواب میں دیکھا اسی ہال میں خوش نظر آرہے تھے اورخواب میں میں
نے ہرے اور سفید رنگ دیکھے۔ برائے کرم مجھ کو اس کی تعبیر بتائیں۔