• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 13114

    عنوان:

    بچہ ہونے کے کتنے دن بعد نام رکھنا چاہیے، بہتر طریقہ کون سا ہے؟

    سوال:

    بچہ ہونے کے کتنے دن بعد نام رکھنا چاہیے، بہتر طریقہ کون سا ہے؟

    جواب نمبر: 13114

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 839=939/م

     

    مستحب طریقہ یہ ہے کہ پیدائش کے ساتویں دن بچے کا نام رکھا جائے، یستحب لمن وُلد لہ ولد أن یُسمّیہ یوم أسبوعہ الخ (شامی)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند