متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 165193
جواب نمبر: 16519301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 20-167/M=2/1440
صورت مسئولہ میں جتنے پیسے آپ نے دوکان سے چوری کیے ان میں سے جتنی رقم کزن کی نکلتی ہے وہ اُن کو واپس کرکے بقیہ رکھ سکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میری
بڑی بہن نے خوا ب دیکھا کہ میرے امی اور ابو گھر میں داخل ہوتے ہیں اور دنوں بالکل
جوان ہیں اور امی کی گود میں ایک بہت ہی خوبصورت بچی ہے یعنی گویا میری بہن پیدا
ہوئی ہے (میری امی کی وفات چھونسٹھ سال کی عمر میں ہوئی او رابو کی ستر سال کی عمر
میں ہوئی)۔ ان کے ہاتھ میں ایک باسکیٹ بھی ہے اور میری بہن اس باسکیٹ میں سے بہت
خوبصورت او رپیارے پھل نکال نکال کر رکھ رہی ہے۔ میری بہن کو خیال آتا ہے کہ کاش
میرا بھائی پیدا ہوتا نہ کہ بہن۔ امی اور ابو دونوں چپ ہیں امی ابو سے زیادہ جوان
لگتی ہیں۔برائے کرم اس کی تعبیر بتادیں۔
میں پندرہ لا کھ کا مقروض ہو ں میں نے ا پنا گھر خر ید نے کے لئے ا پنے بھا ئی سے بطور قرض حسنہ چا ر سا ل پہلے یہ رقم لی تھی۔ آج تک یہ رقم ا دا نہیں کر سکا ہوں ۔ہم لو گ ا یک سا تھ مل جل کر تجا رت کر ر ہے ہیں۔ ۔۔۔