• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 36245

    عنوان: میری بہن نے ایک خواب دیکھا ہے کہ وہ مسجد حرام میں امام کعبہ شیخ جوہنی کے ساتھ کھانا کھارہی ہے ۔ براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔

    سوال: میری بہن نے ایک خواب دیکھا ہے کہ وہ مسجد حرام میں امام کعبہ شیخ جوہنی کے ساتھ کھانا کھارہی ہے ۔ براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔

    جواب نمبر: 36245

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 58=46-1/1433 ماشاء اللہ بہت عمدہ خواب ہے، تعبیر یہ ہے کہ آپ کی بہن کو نماز میں خشوع خضوع کا درجہ حاصل ہوگا، بہن سے کہہ دیں کہ ہرمعاملہ میں اتباعِ سنت کو ملحوظ رکھا کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند