• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 161568

    عنوان: خواب میں بلی كو دیكھتا ہوں بہت ڈر جاتا ہوں....

    سوال: حضرت، میں 20 سالہ لڑکا ہوں ، میں نے خواب میں دیکھا کہ بلی کو دیکھتا ہوں بہت ڈر جاتا ہوں ہاتھ پاؤں وغیرہ ہلاتا ہوں، نہیں ہلتا، کلمہ طیبہ خوب پڑھنے کے بعد اٹھتا ہوں ، اور جب اٹھتا ہوں تو میں اپنے ہاتھ سے شرم گاہ کو پکڑا ہوا ہوتا ہوں ایسا بہت بار ہوتاہے کوئی راستہ دکھائیں۔

    جواب نمبر: 161568

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:929-762/D=9/1439

    یہ پراگندہ خیال کے قسم کی بات ہے اس کی طرف دھیان نہ دیں، اٹھنے کے بعد کلمہ طیبہ اور استغفار پڑھ لیا کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند