• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 170255

    عنوان: ہومیوپیتھی پڑھائی اور پریکٹس کا حکم

    سوال: کیا مسلم اسٹوڈینٹ ہومیوپیتھی میڈیسن کی پڑھائی اور پریکٹس کرسکتاہے جب کہ ہومیوپیتھی میڈیسن میں الکوحل کا استعمال ہوتاہے؟

    جواب نمبر: 170255

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 990-861/H=09/1440

    ہومیوپیتھی میڈیسن کے الکوحل کے استعمال کی بھی گنجائش ہے نیز اُس کے استعمال کی وجہ سے پڑھائی اور پریکٹس پر ناجائز ہونے کا حکم نہیں ہے بلکہ فی نفسہدونوں جائز ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند