متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 160800
جواب نمبر: 16080001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:879-808/M=8/1439
نہار منھ پانی پینا اگر صحت کے لیے مضر نہ ہو تو پینے میں مضائقہ نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا خون اور پیشاب پاک ہونا معجزہ ہے، مستند حوالہ دیں، تو پھر وہ (نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم) رفع حاجت کے بعد استنجاء کیوں کرتے تھے؟
1729 مناظرمیں نے خواب دیکھا کہ اپنا روپئے سے بھرا تھیلا روڈپر بھول گیا، کچھ دیر کے بعد یاد آیا تو میں لینے گیا اور وہ مجھے مل گیا، اس میں ایک کروڑ روپئے ہیں۔ اچانک میرے بھائی آجاتے ہیں اور ہمارے سامنے سے ہماری بہن بھاگتی جاتی ہے، میں اپنے بھائی کو اسے پکڑنے کے لیے کہتاہوں پر وہ نکل جاتی ہے۔ میں ڈرجاتاہوں ، کوئی مجھے کہتاہے کہ فکر نہ کر ، وہ آجائے گی۔ خواب میں ہی کوئی میرے خواب کی تعبیر بتا تاہے ۔ براہ کرم، میرے خواب کی تعبیر بتائیں۔
1641 مناظرمیری بیوی نے اپنے خواب میں کچھ مردے دیکھے۔ اچانک وہ مردے ایک ایک کرکے کھڑے ہوگئے اور میرے بیوی کے پیچھے ہولئے، میری بیوی ڈر گئی۔ اس خواب کی تعبیر بتائیں۔
1518 مناظرمیں
جس لڑکے کے ساتھ پڑھتی ہوں میں اس کو پسند کرتی ہوں اور میں نے استخارہ کیا یہ
جاننے کے لیے کہ کیا وہ میرے لیے بہتر ہے اور کیا میں اس کے ساتھ شادی کرسکتی ہوں
یا نہیں۔ پہلے دن میں نے کچھ نہیں دیکھا، دوسرے دن میں نے اس کومجھے قریب پکڑے
ہوئے دیکھا اور ہم دونوں خوش تھے۔ اور تیسرے دن میں نے اپنے آپ کو، اس کو اوراس کے
گھر والوں کو اپنے خواب میں دیکھا اسی ہال میں خوش نظر آرہے تھے اورخواب میں میں
نے ہرے اور سفید رنگ دیکھے۔ برائے کرم مجھ کو اس کی تعبیر بتائیں۔