متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 159273
جواب نمبر: 15927301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 660-528/B=6/1439
اس خواب میں اشارہ ہے کہ آپ کو بزرگان دین سے محبت ہے مگر عمل میں آپ بھی ناقص معلوم ہوتے ہیں، اس لیے شریعت کے تمام احکام پر آپ عمل کرنے والے بنیں اور اتباعِ سنت کا اہتمام کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرے شوہر کو ایک جگہ سے نوکری کی پیشکش ہوئی تھی۔ اس شخص کے پاس وہ پہلے بھی کام کرتے تھے مگر کام بہت کم تھا اس لیے کافی بے روزگاری ہوگئی تھی۔ مگر اب اس نے نیا کام شروع کیا ہے اور وہ چاہتا ہے کہ یہ اس کے پاس دوبارہ کام کریں۔ مجھے ڈر تھا کہ کہیں پہلے کی طرح نہ ہو۔ اس لیے میں نے استخارہ کیا او رمیں نے دیکھا کہ میں ایک آفس میں کام کرتی ہوں، اس کے لان میں میں اور میری فیملی بچوں کی سالگرہ کررہے ہیں۔اچانک میں او رمیرے شوہر کیمرے میں فلم ڈلوانے جاتے ہیں۔ جس دکان سے فلم ڈلوانی ہے وہاں کافی آدمی ہیں۔ میں دکان کے باہر ہی رک جاتی ہوں او رمیں سفید کپڑے پہنے ہوئے ہوں، اور میرے بال کھلے ہیں جب کہ میرے پاس دوپٹہ بھی نہیں ہے۔ برائے کرم اس کی تعبیر بتادیں؟
3498 مناظرمیں نے دیکھاکہ میں اپنی چار ماہ کی پوتی کو گود میں لے رکھاہے اوردروازے پر کھڑی ہوں کہ ...
2885 مناظرکیا عورت اپنے بال چھانٹ کر چھوٹا کر سکتی ہے؟
میں نے سنا ہے کہ یہ حرام ہے؟ برائے کرم وضاحت فرماویں۔ (۲)کیا بآواز بلند اللہ کا ذکر کرنا جائز ہے؟
کشمیرمیں بہت ساری جگہوں پر ذکر او ردرود بلند آواز سے اسپیکر پر پڑھے جاتے ہیں۔
برائے کرم وضاحت فرماویں۔ (۳)مردوں
کا سنت لباس کیا ہے؟ کیا کرتا پائجامہ سنت لباس ہے یا یہ سنت لباس کی ضرورت کو
پورا کرتا ہے؟ میں نے سنا ہے کہ وہ لباس جو کہ بہت زیادہ چست نہیں ہے سرین سے نیچے
تک اور پاؤں کے پنجہ سے اوپر ہونا چاہیے۔
ایک شخص اس طرح کہتا ہے: جو ہم کہیں تو روایت بنے، جو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کہیں تو حدیث بنے، جو ہم پڑھیں تو ناول بنے، جو حضور صلی اللہ علیہ وسلم پڑھیں تو قرآن بنے. کیا یہ جملے صحیح ہیں یا نہیں؟ کہیں ایسا کہنے والا کافر تو نہیں ہوجاتا؟
1476 مناظرآن لائن دینی تعلیم کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟
2001 مناظر