• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 160125

    عنوان: صلی اللہ تعالی علی محمد پڑھنے سے كیا درود كے فضائل حاصل ہوجائیں گے؟

    سوال: کیا یہ درود پاک صلی اللہ تعالی علی محمد یااللھم صل علی محمد وعلی ال محمد ۰۰۰۱ مرتبہ پڑھ کر ۰۰۰۱مرتبہ درود پڑھنے کے جو فضائل احادیث میں آتے ہیں حاصل کیے جاسکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 160125

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:814-690/sd=7/1439

    احادیث میں مطلق درود پڑھنے کے جو فضائل وارد ہوئے ہیں، وہ مذکورہ درود پڑھنے سے بھی حاصل ہوجائیں گے ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند