• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 27404

    عنوان: میں نے اپنے شوہر کو خواب میں دیکھا کہ وہ میرے کمرہ میں کسی عورت کے ساتھ تھے ، میں غصہ میں جانے لگی تو ہاتھ پکڑ کر بولے کے تم سے کچھ کہنا ہے ، پھر نہا کر اچھے کپڑوں میں نماز پڑھنے لگے ، پھر میری آنکھ کھل گئی؟واضح رہے کہ میرے شوہر کا انتقال ہوگیا ہے۔براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔ 

    سوال: میں نے اپنے شوہر کو خواب میں دیکھا کہ وہ میرے کمرہ میں کسی عورت کے ساتھ تھے ، میں غصہ میں جانے لگی تو ہاتھ پکڑ کر بولے کے تم سے کچھ کہنا ہے ، پھر نہا کر اچھے کپڑوں میں نماز پڑھنے لگے ، پھر میری آنکھ کھل گئی؟واضح رہے کہ میرے شوہر کا انتقال ہوگیا ہے۔براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔ 

    جواب نمبر: 27404

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 2674=1065-11/1431

    شوہرِ مرحوم کی مغفرت اور رفع درجات کی طرف اشارہ ہے، نیز یہ کہ ایصالِ ثواب میں آپ کی طرف سے کوتاہی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند