• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 22090

    عنوان: احقر نے خواب دیکھا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہیں اور اپنے دونوں ہاتھوں سے اشارہ کررہے تھے کہ یاجوج ماجوج کا قد اتنا چھوٹا ہوگا اور آسمان کی طرف ہاتھ اٹھاکر پھر ہاتھ کو نیچے کرکے اشارہ فرمایا کہ ان کی تعداد بہت زیادہ ہوگی، خواب کی تعبیر کیا ہے؟ 

    سوال: احقر نے خواب دیکھا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہیں اور اپنے دونوں ہاتھوں سے اشارہ کررہے تھے کہ یاجوج ماجوج کا قد اتنا چھوٹا ہوگا اور آسمان کی طرف ہاتھ اٹھاکر پھر ہاتھ کو نیچے کرکے اشارہ فرمایا کہ ان کی تعداد بہت زیادہ ہوگی، خواب کی تعبیر کیا ہے؟ 

    جواب نمبر: 22090

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د):714=552-5/1431

    قرب قیامت کی طرف اشارہ ہے اور اسکے واسطے تیار ی کرنے کی تنبیہ ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند