Q. حضرت مولانا مفتی اشرف علی صاحب رحمة اللہ علیہ نے اپنی کتاب اشرف الادب میں لکھا ہے کہ میں اپنے جوتوں کا رخ قبلہ کی طرف رکھنے کو بھی بے ادبی سمجھتا ہوں۔ مدارس میں طلبہ کرام اپنے اساتذہ کے جوتے جو سیدھے کرتے ہیں بعض مرتبہ اسے سیدھا کرنے پر وہ قبلہ کے رخ میں ہوجاتے ہیں۔ ایسی صورت میں قبلہ کا ادب اولی ہے یا استاد کا ادب اولی ہے؟