• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 17673

    عنوان:

    گزشتہ رات میں نے خواب دیکھا کہ میں اپنے سر پر ایک سفید ٹوپی پہنے ہوئے ہوں لیکن اس کی سائز میرے سر سے کچھ چھوٹی ہے۔ برائے کرم مجھ کو اس خواب کی تعبیر بتائیں۔

    سوال:

    گزشتہ رات میں نے خواب دیکھا کہ میں اپنے سر پر ایک سفید ٹوپی پہنے ہوئے ہوں لیکن اس کی سائز میرے سر سے کچھ چھوٹی ہے۔ برائے کرم مجھ کو اس خواب کی تعبیر بتائیں۔

    جواب نمبر: 17673

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ):2240=1801-11/1430

     

    تعبیر یہ ہے کہ اتباع سنت میں کوتاہی اور کمی ہے،اس کی طرف خصوصی توجہ کی ضرورت ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند