متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 160621
جواب نمبر: 16062101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:928-796/sd=8/1439
اکابر کے فتاوی میں ہمیں اس کی صراحت نہیں ملی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مجھے ابھی کچھ دن پہلے خواب میں نظر آیا کہ میری پیشانی پر نماز کا نشان ہے اور میں اسے شیشے میں دیکھ رہا ہوں...
3342 مناظرخواب میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے زیارت کے لیے کیا عمل کرنا چاہیے؟
1989 مناظرمیں پندرہ لا کھ کا مقروض ہو ں میں نے ا پنا گھر خر ید نے کے لئے ا پنے بھا ئی سے بطور قرض حسنہ چا ر سا ل پہلے یہ رقم لی تھی۔ آج تک یہ رقم ا دا نہیں کر سکا ہوں ۔ہم لو گ ا یک سا تھ مل جل کر تجا رت کر ر ہے ہیں۔ ۔۔۔
یہ ایک خواب ہے۔ کل بروز7جولائی میں نے دیکھا کہ میری امی نے مجھے کچھ پیسے دئے کہ میں مارکیٹ سے بٹن لے کر آؤں۔ پیسے مجھے کم لگے مگرمیں چلا گیا اور اپنی طرف سے بھی پیسے نہ رکھے۔ پھر میں ایک دکان گیا۔ میں اس دکان میں نہیں جانا چاہ رہا تھا مگر میں نے سوچا کہ شاید یہیں سے کچھ مل جائے۔ دکان چھوٹی تھی۔ دکان کے اند رگیا تو دیکھاکہ میری خالہ بھی موجود ہیں۔ امی سب سے بڑی بہن ہیں اور خالہ کا نمبر بہنوں میں پانچواں ہے۔ پھر میں خالہ کے ساتھ مل کربٹن دیکھنے لگتا ہوں۔ کچھ اچھے نہیں لگتے اورکچھ مہنگے تھے۔ پھر خالہ نے تین بٹن کا سیٹ پسند کیا۔ اس کا رنگ کالا تھا مگر دیکھنے میں بہت جاذب لگ رہا تھا، اور قیمت بھی زیادہ تھی اوران بٹن کا سائز بھی بڑا تھا۔ خالہ کہتی ہیں کہ یہ لے لو،مگر میں کہتا ہوں کہ یہ بٹن مہنگے ہیں اورمیں اتنے پیسے لے کر نہیں آیا ہوں۔ خالہ نے کہا کہ یہ میری طرف سے باجی (میری امی) کو تحفہ دے دینا۔ دکان دار ان بٹن کو پیک کرنے لگتا ہے تو میں کھڑا ہوجاتا ہوں اور دکان دار سے کہتا ہوں کہ اگر تم نے ایسا کیا تو میری اورتمہاری بات خراب ہوجائے گی۔ میرا کہنا ایسا ہوتا ہے کہ اگر دکان دار نے ان بٹن کو پیک کردیا تو مجھے لینا پڑجائے گا۔ مگر میں دکان سے باہر آجاتا ہوں اور اتنے میں میری آنکھ کھل جاتی ہے۔ یہ خواب میں نے ظہر کے بعد دیکھا تھا۔ بڑی گہری نیند میں تھا مگر جیسے ہی اٹھا تو یہ میرے دماغ میں بس گیا اور ابھی تک ہے۔
3035 مناظر