• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 36784

    عنوان: خواب کی تعبیر

    سوال: میں نے خواب دیکھا کہ میں یمن میں ہوں اور میرے دماغ میں یہ ہے کہ اب مجھے یہیں رہنا ہے اور میں ایک عمارت سے نکلا تو مجھے ایک مسجد دکھی بہت بڑی اور بہت پیاری، اسکا ایک مینار تھا بہت او نچا تھا۔ بس اس کے علاوہ اور کچھ نہیں ددیکھا۔

    جواب نمبر: 36784

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 313=173-3/1433 ماشاء اللہ عمدہ خواب ہے تقویٰ اور نماز میں ان شاء اللہ کمال درجہ حاصل ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند