• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 12131

    عنوان:

    میں نے سنا ہے کہ جس پہاڑ پر اللہ تعالی نے موسی علیہ السلام کی فرمائش پر تجلی فرمائی اور وہ پہاڑ جل گیا اسی سے سرمہ بنایا جاتاہے۔ کیا یہ صحیح ہے؟

    سوال:

    میں نے سنا ہے کہ جس پہاڑ پر اللہ تعالی نے موسی علیہ السلام کی فرمائش پر تجلی فرمائی اور وہ پہاڑ جل گیا اسی سے سرمہ بنایا جاتاہے۔ کیا یہ صحیح ہے؟

    جواب نمبر: 12131

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 597=551/ب

    مذکورہ بات صحیح نہیں، البتہ پہاڑوں سے کچھ مخصوص قسم کے پتھر نکلتے ہیں جن کو پیش کر سرمہ تیار کیا جاتا ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند