متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 161538
جواب نمبر: 16153801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1190-1055/L=9/1439
بٹ کوئن کی حقیقت واضح نہیں ہے؛ اس لیے اس طرح کی کمپنیوں میں رقم انویسٹ کرنے سے احتراز ضروری ہے۔
-----------------------------
بٹ کوئن کے سلسلہ میں دارالافتاء کی ویب سائٹ پر کچھ تفصیلی فتاوی بھی ہیں، آپ انھیں بھی ملاحظہ فرمالیں۔ (ن)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کتاب إیقاظ الھمم في شرح الحکم لابن عطاء السکندري کا اردو ترجمہ شائع ہواہو تو کہاں دستیاب ہے، براہ کرم مطلع فرمائیں۔
1666 مناظرایک رات میں نے توبہ کیا اور سوگئی۔ میں نے اپنے خواب میں کھلے دروازہ کے ساتھ ایک کار دیکھی۔ میں اس کے اندر بیٹھ کر نظارہ کررہی تھی۔ ایک مرد اور اس کے ساتھ ایک عورت بھی تھی۔ عورت کسی چیز کے بارے میں صحیح تھی جب کہ مرد غلط تھا، لیکن وہ مرد ناراض ہوگیا اور عورت کو مارا اوروہ زمین پر گر گئی۔ اس مرد کی کزن عورت اس مرد کے پاس آئی اور اس کے دوسری عورت کو مارنے کی وجہ سے اس کے اوپر ناراض ہوگئی۔ اس نے اس مرد کو تھپڑ مارا۔ وہ مرد ناراض ہوگیا اورایک بندوق اٹھائی اوراس عورت کو مار ڈالا۔ میں نے بہت سی مرتبہ سبحان اللہ پڑھنا شروع کیا اوراللہ کی تعریف کی کہ اس نے مجھے اس طرح کے لوگوں میں نہیں بنایا۔ میں اس بات پر سکتہ میں آگئی کہ اس مرد نے اپنی کزن کو مارڈالا۔ اس خواب کا کیا مطلب ہے؟
1720 مناظر