• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 10029

    عنوان:

    میں نے خواب میں دیکھا ہے کہ آسمان میں ایک چاند ہے اور اس کو دیکھنے کے وقت میں دعا کررہی ہوں کہ اے اللہ مجھے اس شخص کیصحبت عطا فرما جس سے میں محبت کرتی ہوں (وہ شخص میرا منگیتر تھا اوروہ مجھ سے جادو کے ذریعہ سے الگ ہوگیا تھا)۔ خواب میں وہ چاند کبھی ہلکا لگتا ہے اورکبھی پورا چاند لگتا ہے اورکبھی ایک نئے چاند کی طرح لگتا ہے؟

    سوال:

    جواب نمبر: 10029

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 29=22/ ھ

    الگ ہوجانا آپ کے حق میں خیر ہوگیا، یہ تعبیر ہے، اب آپ دل سے اس کے میلان کو بہ تکلف ہی خواہ ہو دور کرنے کی سعی کریں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند