معاملات >> دیگر معاملات
سوال نمبر: 22295
جواب نمبر: 22295
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ل):885=632-6/1431
فی نفسہ اپنے اختیار سے رقم ڈپوزٹ کرنا جائز نہیں البتہ اگر صرف انکم ٹیکس سے بچنے کے لیے ایسا کریں اور اس سے حاصل شدہ سود بلانیت ثواب فقیروں وغیرہ پر صدقہ کردیں تو ممکن ہے کہ آپ پر وبال نہ ہو۔
”اگر یہ رقم ضروری ڈپوزٹ سے زیادہ ․․الخ“ کی پوری وضاحت کرکے سوال کریں، پھر ان شاء اللہ جواب دیا جائے گا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند