• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 37775

    عنوان: ماہ کی عمرمیں غلطی سے اپنی خالہ کے دودھ کے ۲ یا ۳ قطرے پی لیا

    سوال: ایک شخص نے چھ ماہ کی عمرمیں غلطی سے اپنی خالہ کے دودھ کے ۲ یا ۳ قطرے پی لیا۔ کیا وہ اس کی والدہ ہو گئیں؟ فتویٰ دیجئے۔

    جواب نمبر: 37775

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 480-399/B=5/1433 جی ہاں صورت مذکورہ میں وہ خالہ اس کی رضاعی ماں ہوگئی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند