• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 54702

    عنوان: کیا خاوند اور بیوی ایک دوسرے کی شرمگاہ کو ہاتھ لگاسکتے ہیں اور چوم سکتے ہیں؟

    سوال: کیا خاوند اور بیوی ایک دوسرے کی شرمگاہ کو ہاتھ لگاسکتے ہیں اور چوم سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 54702

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 23-23/Sn=11/1435-U ہاتھ لگانے کی تو گنجائش ہے؛ لیکن چومنا انتہائی بے حیائی کی بات ہے، سألت أبا حنیفة عن الرجل یمسّ فرج امرأتہ وہي تمس فرجہ لیتحرک علیہا ہل تری بذلک بأسا؟ قال: لا إلخ (رد المحتار علی الدر المختار: ۹/۵۲۷ زکریا)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند