• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 19838

    عنوان:

    اگر بیوی حاملہ ہو تو کیا اسلام میں اس کے ساتھ جماع کرنے کی اجازت ہے؟ اگر کوئی شخص نویں مہینہ یعنی آخری مہینہ میں کرتا ہے تو کیا اس سے کچھ اثر ہوگا؟

    سوال:

    اگر بیوی حاملہ ہو تو کیا اسلام میں اس کے ساتھ جماع کرنے کی اجازت ہے؟ اگر کوئی شخص نویں مہینہ یعنی آخری مہینہ میں کرتا ہے تو کیا اس سے کچھ اثر ہوگا؟

    جواب نمبر: 19838

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د): 292=240-3/1431

    اسلام میں اس کی اجازت ہے، طبی لحاظ سے ساتویں ماہ سے اور بالخصوص نویں ماہ میں احتیاط کرناچاہیے۔ لیکن شرعاً ناجائز نہیں ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند