• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 13633

    عنوان:

    میں ایک لڑکی سے شادی کرنا چاہتاہوں میں خان ہوں اور وہ سید ہے کیا ہمارا نکاح درست ہوگا؟

    سوال:

    میں ایک لڑکی سے شادی کرنا چاہتاہوں میں خان ہوں اور وہ سید ہے کیا ہمارا نکاح درست ہوگا؟

    جواب نمبر: 13633

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 929=929/م

     

    اگر لڑکی کے اولیاء راضی ہوں، اور آپ دونوں (آپ اور لڑکی) کے مابین حرمت نکاح کی کوئی اور وجہ مثلاً رضاعت وغیرہ موجود نہیں، اور نکاح شرعی گواہوں کی موجودگی میں کیا جائے تو نکاح درست ہوگا ورنہ نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند