معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 154192
جواب نمبر: 15419201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1426-1337/H=1/1439
اشرفی دینار کو کہا جاتا ہے اور دینار کا وزن ساڑھے چار (4.5)ماشہ برابر چار گرام اور تین سو چوہتر ملی گرام (4.374 mg)سونا ہوتا ہے، جس دن مہر اداء کرنا ہو تو اتنا سونا یا اتنے سونے کے بازاری بھاوٴ سے روپئے ادا کردیئے جائیں تو مہر اداء ہوجائے گا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اگر لڑکا اور لڑکی کی منگنی ہوچکی ہو، تو کیا وہ دونوں بات چیت کرسکتے ہیں؟
عیسائی
لڑکا نکاح کی پیش کش کررہا ہے