معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 1629
غیر شادی شدہ مرد اور غیر شادی شدہ عورت جنھوں نے زنا کیا ہو اور وہ نکاح کرنا چاہیں ، تو کیا ان کا نکاح جائز ہوگا؟
غیر شادی شدہ مرد اور غیر شادی شدہ عورت جنھوں نے زنا کیا ہو اور وہ نکاح کرنا چاہیں ، تو کیا ان کا نکاح جائز ہوگا؟
جواب نمبر: 162901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 933/933=ج
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا
شادی ہونے کے بعد نتھنی پہننا ضروری ہے؟ (۲)کیا
شادی کرنے کے بعد نام کا آخری جز (خاندانی نام) تبدیل کرنا ضروری ہے؟ (۳)کیا اسلام میں خون کا عطیہ دینا درست ہے؟ (۴)کیا اسلام میں آن لائن قرآن پڑھنا جائز ہے؟
میں الحمد للہ شرعی پردہ کی پابند ہوں اللہ سبحانہ تعالی کی دی ہوئی طاقت کے مطابق گناہوں سے بچنے کی بھرپور کوشش کرتی ہوں۔ (۱) محترم میرے والدین ایسے خاندان میں رشتہ کرارہے ہیں جو زیادہ کھلا ہوا نہیں تو اسلامی بھی نہیں ہے ۔ یہاں تک کہ جس لڑکے سے میری شادی ہونے والی ہے وہ کبھی داڑھی جو ایک مشت سے کم ہوتی ہے اگر رکھا منڈوا لیتا ہے اور کبھی رکھ لیتا ہے اور جماعت کے ساتھ نمازنہیں پڑھتادیندار بھی نہیں ہے۔ جب اس کے گھر والے رشتہ لینے آئے تو اس کی ماں نے کہا کہ میرے بیٹے نے مجھے سورہ قیامت پڑھ کر سنائی ہے اور اس کی بہن نے کہاں کہ مذہبی ہے۔ اور جب ہمیں لڑکا دکھایا تو داڑھی تھی پھر فون پر امی کو باتوں باتوں میں بتایا کہ اس نے داڑھی منڈوا دی ہے۔۔۔؟؟؟
2562 مناظراگر کوئی شخص حیض یا استحاضہ کی وجہ سے اپنی بیوی کے پاس نہیں جاسکتا اس وجہ سے وہ بیوی کو حکم دیتا ہے کہ وہ اپنے ہاتھ سے اس کے عضو خاص کو حرکت دے تاکہ انزال ہوجائے اور وہ ایسے ہی کرتی ہے اورانزال ہوجاتا ہے تو شوہر کے بارے میں کیا حکم ہے؟ یہ کروانا جائز، ناجائز، مکروہ کیا ہے؟
موجودہ بیوی كی اجازت كے بغیر دوسری شادی كرنا؟
3173 مناظرمیری
ایک کزن ایک سکھ لڑکے کی محبت میں گرفتار ہوگئی۔ اس نے اس کو اسلام کی جانب راغب
کیا اور اس نے اسلام قبول کیا۔ نکاح کے بعد ان کے دو بچے بھی ہوئے۔ جب اس بات کا
یقین ہوگیا ہے کہ وہ اب زیادہ بچوں کی پیدائش برداشت نہیں کرسکتی ہے تو یہ
لڑکادوبارہ اپنے پرانے عقائد اور مذہب کی طرف چلا گیا۔ کیا میری کزن کو اس کے ساتھ
رہنا چاہیے؟ کیا وہ جماع جس کو انھوں نے کیا حلال ہوگا یا یہ زنا ہوگا؟ کیا اس کو
اس لڑکے کو طلاق دے دینا چاہیے؟ اور اگر اس کو بچوں کی تحویل نہ ملے تو اس کو کیا
کرنا چاہیے؟ وہ لوگ مسلمان نہیں ہوں گے،تو کیا اس کے بچوں کے غیر مسلم ہونے کی وجہ
سے اس کو اس کا گناہ ملے گا؟برائے کرم مشورہ عنایت فرماویں۔
یہاں
پر ایک لڑکی جس کو اپنے حقیقی والدکے بارے میں کوئی علم نہیں ہے جس کو ایک شخص نے
گود لیا تھا وہ بھی اس لڑکی کے والد کے بارے میں کوئی معلومات نہیں رکھتا ہے۔
مختصراً کوئی بھی شخص اس کے اصل والدکے بارے میں نہیں جانتاہے۔ اب اس کو گود لئے
ہوئے والد کا انتقال ہوچکا ہے اور اس کے نکاح کی تاریخ ایک ماہ کے بعد آرہی ہے۔
برائے کرم مجھ کو اس کے نکاح کا طریقہ بتائیں جس کو ہم اختیار کرسکیں۔ اس کا نکاح
اسلامی طریقہ پرکیسے درست ہوگا؟
مجھے یہ پوچھنا ہے کہ ولیمہ کیا ہے؟ کیا کھجور، چھوہارا کھلانا، یا پھر کھانا کھلانا مہمانوں کو؟
3236 مناظرلڑكی سے اجازت لینے كا طریقہ اور دونوں طرف سے گواہوں كی تعداد كیا ہے؟
5441 مناظر