• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 42241

    عنوان: نکاح کس عمر میں کرنا بہتر ہے؟

    سوال: نکاح کس عمر میں کرنا بہتر ہے؟ لڑکے لڑکی دونوں کے لئے کیا طریقہ ہے ؟براہ کرم، اس پر تھوڑی تفصیل سے بتائیں۔

    جواب نمبر: 42241

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1682-1682/M=12/1433 جب لڑکا لڑکی دونوں بالغ ہوجائیں اور حقوق زوجیت کی ادائیگی پر قادر ہوجائیں اور مناسب رشتہ مل جائے تو فوراً نکاح کرلینا بہتر ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند