معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 148464
جواب نمبر: 14846401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 429-444/B=5/1438
عورت کا مذکورہ مطالبہ درست نہیں، فجر کی نماز ہو یا اور کوئی فرض نماز ہو وہ اللہ کے لیے پڑھی جاتی ہے، حق مہر کے لیے نہیں پڑھی جاتی، اس لیے اپنے شوہر سے حق مہر میں فجر کی نماز پڑھنے کا مطالبہ کرنا صحیح نہیں ہے۔
اور اگر بیوی کے مطالبہ کا مطلب کچھ اور ہو تو دوبارہ سوال کیا جائے۔ (ن)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
چچی کی بہن سے شادی درست ہے یا نہیں؟
2973 مناظرمیں پاکستان کی ایک پبلک سیکٹر یونیورسٹی میں لکچرر ہوں۔ میں نے ایک لڑکی سے اس کے والدین کی مرضی کے خلاف شادی کی۔ میری ایک لڑکی ہے اور میری بیوی دوسری مرتبہ بھی حاملہ ہے۔ ان دنوں میں اپنے نکاح کی درستگی کے بارے میں بہت فکر مند ہوں اور میں سچی توبہ کے لیے کچھ بھی کرنے کو تیار ہوں۔ اور اگر میں نے کوئی غلط کیا ہے تو میں اسلامی سزا کے لیے بھی تیار ہوں۔ واقعات کا سلسلہ تاریخ وار درج ذیل ہے۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
2269 مناظرمعزز
مفتیان کرام میری شادی کو دو مہینہ ہوچکے ہیں اور میری بیوی مجھ سے نو سال چھوٹی
ہے میری عمر اس وقت اٹھائیس سال ہے اور میں نے دینی کورس بھی کیا ہے۔ اکثر میری اس
سے لڑائی ہوتی ہے۔ اگر میں اس کو کوئی اچھی بات بتاؤں تو وہ میری بات کو درگزر
کردیتی ہے اور اپنی بہن کو زیادہ ترجیح دیتی ہے ۔ کیا شادی کے بعد بیوی کا حق
زیادہ اپنے شوہر پر ہوتا ہے یا بہن بھائیوں پر؟ اب وہ کہہ رہی ہے کہ میں فیصلہ
کرواؤں گی تو اس سے دو خاندانوں کے ٹوٹنے کاخطرہ ہے۔ اور اس کی والدہ اور میرے
والد بہن بھائی ہیں اور میں چاہتا ہوں کہ معاملہ صلح صفائی سے طے ہوجائے۔ آپ سے
گزارش ہے کہ کوئی ایسا وظیفہ بتائیں یا کوئی طریقہ بتائیں کہ وہ سمجھ جائے ۔اور وہ
کہہ رہی ہے کہ مجھے ماں باپ کے گھر رہنا منظور ہے۔ میں بہت پریشان ہوں آپ میرے
مسئلہ کا حل بتائیں تاکہ میرا مسئلہ حل ہوجائے۔ اور وہ کہہ رہی ہے کہ میں ساری
باتیں اپنی ماں کو بتاؤں گی۔ آپ شریعت کی رو سے جواب دے کر شکریہ کا موقع دیں۔
آپ کے جواب نمبر 4885 کا شکریہ، جس میں آپ نے مجھے شادی کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ لیکن میں بچپن سے ہی جب کہ میں صرف سات سال کا تھاتب سے ہی نفسیاتی بیماری کاشکار ہوں جیسے (اداسی، پریشانی، دماغ گھومنا، سماجی خوف) ۔ میں اکثر وقت جسمانی طورپر بیمار رہتا ہے اورکوئی بھی طبی علاج مجھے فائدہ نہیں دیتا ہے۔ میری طرح کے آدمی سے کون شادی کرنا چاہے گا؟ مجھے اس بات کا خوف ہے کہ شادی بری طرح سے ناکام ہوجائے گی۔ کیا اسلام اس طرح کے آدمی کوجو کہ شادی کی کوئی بھی ضرورت کو پوری نہیں کرسکتا ہے شادی کی اجازت دیتا ہے ؟اس طرح کی صورت حال میں کیا پھر بھی شادی کی اجازت ہے؟ برائے کرم مجھے مشورہ دیں۔
2456 مناظرعورتوں کی طرف رغبت نہیں تو والدین کو شادی سے کس طرح منع کروں؟
2525 مناظر