• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 22349

    عنوان: کیا بیوی اور شوہر ایک ساتھ غسل جنابت کرسکتے ہیں؟ اگر ہاں، تو کیا اس کی کچھ احتیاتیں اور حدود ہیں؟

    سوال: کیا بیوی اور شوہر ایک ساتھ غسل جنابت کرسکتے ہیں؟ اگر ہاں، تو کیا اس کی کچھ احتیاتیں اور حدود ہیں؟

    جواب نمبر: 22349

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ):1079=820-6/1431

    (۱) کرسکتے ہیں۔ 
    (۲) بالکل ننگے نہ رہیں بلکہ ضروری مقدار میں دونوں کے جسموں پر کپڑا رہے اور نجاست ظاہریہ کو جسم اور کپڑے سے پہلے دھولیں پھر غسل کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند