معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 146085
جواب نمبر: 14608501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 201-329/L=4/1438
بعد تلاش بسیار مجھے اس طرح کی کوئی روایت نہیں ملی سکی؛ البتہ ”رکعتان من المتزوج افضل من سبعین رکعةً من الاعزب“ ملی ہے جو کہ موضوع ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا شوہر او ربیوی جماع کے وقت پیار محبت کی باتیں کرسکتے ہیں یا نہیں؟ نیز دخول کے وقت بولنا، پیار اور محبت کی باتیں کرنا جائز ہے یا نہیں؟ دعا میں یاد رکھیں۔
9806 مناظرخالہ زاد بہن کی بیٹی سے شادی کرنا
4708 مناظرہماری ایک بہن یہ جاننا چاہتی ہے کہ کیا اسلام میں بغیر شادی کے پوری زندگی گذارنا درست ہے؟ اسے یقین ہے کہ وہ اس حال میں زیاہ عبادت کرسکتی ہے اور اسے شوہر کی نافرمانی کا کوئی خوف نہیں رہے گا۔ وہ پنج گانہ نماز اداکرتی ہے ، تہجد پڑھتی ہے اور ہر پیر اور جمعرات کو روزے رکھتی ہے۔ براہ کرم، جوا ب دیں۔
2300 مناظراگر کوئی شخص شادی شدہ ہے اوراس کی بیوی کہتی ہے کہ طبی وجوہات کی بناء پر وہ جماع نہیں کرواسکتی ہے اس کے بعد اس کا شوہر اپنے ہی ہاتھ سے سیکس کی تکمیل کرتا ہے تو کیا اسلام میں شادی کے بعد ایسا کرنا جائز ہے؟
4092 مناظر