• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 9250

    عنوان:

    کیا اسلامی نام کے مطابق محمد اشہد نام درست ہے؟ حضرت مجھے پانچ دن کے اندر بتادیں کیوں کہ میں ہائی اسکول میں داخلہ لینے جارہا ہوں، اگر میں یہ نام اپنے بورڈ کے فارم میں لکھوادوں گا تو ہمیشہ یہی رہے گا۔

    سوال:

    کیا اسلامی نام کے مطابق محمد اشہد نام درست ہے؟ حضرت مجھے پانچ دن کے اندر بتادیں کیوں کہ میں ہائی اسکول میں داخلہ لینے جارہا ہوں، اگر میں یہ نام اپنے بورڈ کے فارم میں لکھوادوں گا تو ہمیشہ یہی رہے گا۔

    جواب نمبر: 9250

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 2307=1897/ب

    جی ہاں محمد اشہد نام رکھنا از روئے شرع درست ہے، کوئی قباحت نہیں ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند