• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 52256

    عنوان: حضرت ان کے معنی بتائیں۔ (۱) ریان، (۲) حفظان، (۳) افہام،(۴) ازہان، (۵) عباد

    سوال: حضرت ان کے معنی بتائیں۔ (۱) ریان، (۲) حفظان، (۳) افہام،(۴) ازہان، (۵) عباد

    جواب نمبر: 52256

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 942-757/B=6/1435-U رَیّان، بہت سیراب کرنے والا۔ حِفظان، کے معنی حفاظت کے آتے ہیں، اِفہام: سمجھنا۔ اَذہان کا املا ذال سے ہو تو ذہن کی جمع ہے بہت سے ذہین کے معنی ہوں گے۔ ازہان : زاء سے ہو تو اس کا معنی ہمیں معلوم نہیں۔ عِباد: بندے کے معنی میں آتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند