• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 18108

    عنوان:

    میراسوال یہ ہے کہ کیا میں اپنے بیٹے کا نام محمد آفریدی رکھ سکتا ہوں، اس کا معنی کیا ہوتا ہے؟

    سوال:

    میراسوال یہ ہے کہ کیا میں اپنے بیٹے کا نام محمد آفریدی رکھ سکتا ہوں، اس کا معنی کیا ہوتا ہے؟

    جواب نمبر: 18108

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م):1825=1825-12/1430

     

    آفریدی، پٹھانوں کی ایک قوم (فیروز اللغات) محمد آفریدی نام رکھنے کے بجائے بہتر یہ ہے کہ صحابہٴ کرام اور بزرگوں کے نام پر کوئی نام تجویز کرلیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند