• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 37573

    عنوان: ’ نعما کلثوم کیا یہ نام صحیح ہے؟

    سوال: ہم نے اپنی بیٹی کا نام’ نعما کلثوم ‘رکھا ہے۔ اب وہ ایک سال کی ہے، کیا یہ نام صحیح ہے؟

    جواب نمبر: 37573

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 548-548/M=4/1433 نُعمیٰ (یاء پر کھڑا زبر کے ساتھ) نعمیٰ کلثوم نام صحیح ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند