• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 601708

    عنوان:

    وصی اللہ نام کا معنی کیا ہے؟

    سوال:

    وصی اللہ نام کا معنی کیا ہے؟

    جواب نمبر: 601708

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 321-250/M=04/1442

     وصی اللہ کا معنی ہے، اللہ کا جانشیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند