• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 607949

    عنوان: بچیوں کے نام کے بعد فاطمہ لگانا 

    سوال:

    بچیوں کے نام کے بعد فاطمہ لگانا زیادہ بہتر ہے یا ان کے والد کا نام لگانا زیادہ بہتر ہے ؟ جیسے عموماً لوگ نام رکھتے ہیں نور فاطمہ، حمنہ فاطمہ ،حرم فاطمہ،، پلیز رہنمائی کریں۔

    جواب نمبر: 607949

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:212-92/D-Mulhaqa=5/1443

     بچیوں کے نام کے ساتھ والد کا نام بھی لگاسکتے ہیں اور فاطمہ بھی لگاسکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند