• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 8040

    عنوان:

    حضرت ان شاء اللہ میں عنقریب باپ بننے والا ہوں۔جلد از جلد اچھا سا نام بتائیں۔

    سوال:

    حضرت ان شاء اللہ میں عنقریب باپ بننے والا ہوں۔جلد از جلد اچھا سا نام بتائیں۔

    جواب نمبر: 8040

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1026=1026/م

     

     لڑکے کی پیدائش پر اِن میں سے کوئی نام تجویز کرسکتے ہیں: عبداللہ، عبدالرحمن، محمد، احمد، عفان، حسان، نعمان، وغیرہا۔ لڑکی پیدا ہو تو ان ناموں میں سے کوئی منتخب کرلیں: عفیفہ، خدیجہ، عائشہ، سُمیہ، کلثوم، ریحانہ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند