متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 600377
تیمور نام رکھنا کیسا ہے اور اس کا معنی کیا ہے ؟
تیمور نام رکھنا کیسا ہے اور اس کا معنی کیا ہے ؟
جواب نمبر: 60037728-Oct-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:98-62/sd=3/1442
تیمور کے معنی ہیں: لوہا، فولاد، یہ بہادر سے کنایہ ہوتا ہے ، معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھا جاسکتا ہے ، تاہم بہتر یہ ہے کہ انبیاء کرام اور صحابہ کرام کے مبارک ناموں میں سے کسی نام کا انتخاب کرلیا جائے ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
لبابہ - نام رکھنا کیسا ہے؟
10182 مناظرروحان نام کیسا ہے اور اس کامعنی کیا ہے کیا
میں اپنے بیٹے کا یہ نام رکھ سکتا ہوں؟
مہوش اور حورین نام ركھنا كیسا ہے؟
6086 مناظر