متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 146119
جواب نمبر: 146119
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 149-111/D=2/1438
مہیمن اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام ہے اس لیے لڑکے کا نام محمد مہیمن رکھنا ٹھیک نہیں ہے البتہ عبد المہیمن رکھ دیں تو ٹھیک ہے اور پکارنے کے لیے دوسرا کوئی چھوٹا نام رکھ دیں تاکہ عبد المہیمن کو پکارنے میں دقت نہ ہو جب کہ پورا نام لیا جائے اور بے ادبی نہ ہو جب کہ صرف مہیمن کہا جائے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند