• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 605912

    عنوان:

    صرف محمد نام رکھنا كیسا ہے؟

    سوال:

    میں اپنے بچہ کا نام محمد رکھنا چاہتا ہوں۔ لیکن کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ بے ادبی ہوتی ہے علمی نقطہء نظر سے آپ کیا مشورہ دیں گے؟

    جواب نمبر: 605912

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 7-5/D=01/1443

     محمد نام اچھا اور بابرکت نام ہے اس کے رکھنے میں حرج نہیں؛ البتہ نام پکارنے اور لینے میں اس کا لحاظ رکھا جائے کہ اس کا تلفظ نہ بگڑے نہ اس کے لینے میں استخفاف ظاہر ہو اسی لیے اگر پکارنے کے لیے کوئی دوسرا نام متعین کرلیں تو زیادہ بہتر ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند