• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 603653

    عنوان: ذِرْوَةٌ کے معنی

    سوال:

    (1) Zirwa (2) Zafeera اوپر لکھے ہوئے ان دونوں نام کے معنی کیا ہیں اور عربی میں ذیر و ذبر کے ساتھ کس طرح سے لکھا جائے گا اور اردو میں ذیر و ذبر کے ساتھ کس طرح لکھا جائے گا ؟ پوتی کے نام کے لئے دینی عالم کے طور پر آپ کی رائے بھی مطلوب ہے- برائے مہربانی میری رہنمائی کیجئے گا -عین نوازش ہوگی-

    جواب نمبر: 603653

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 759-541/B=08/1442

     ذِرْوَةٌ کے معنی بلندی کے آتے ہیں۔ اور ظَفِیْرَةٌ کے کامیاب کے آتے ہیں۔ معنی کے لحاظ سے نام صحیح ہیں۔ ان دونوں میں سے دوسرا نام زیادہ بہتر ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند