متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 6116
میں بیٹے کا نام حضور محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کے ناموں میں سے رکھنا چاہتا ہوں۔ میرے ذہن میں حاشر نام ہے۔ پورا نام حاشر عبداللہ صدیقی سوچا تھا۔ آپ سے نام تجویز کرنے کی درخواست ہے۔ یا کوئی دوسرا نام؟
میں بیٹے کا نام حضور محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کے ناموں میں سے رکھنا چاہتا ہوں۔ میرے ذہن میں حاشر نام ہے۔ پورا نام حاشر عبداللہ صدیقی سوچا تھا۔ آپ سے نام تجویز کرنے کی درخواست ہے۔ یا کوئی دوسرا نام؟
جواب نمبر: 611601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1573=1199/ ھ
جو نام یعنی حاشر عبد اللہ صدیقی آپ نے تجویز کردیا ہے وہ بہت بہتر ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرا نام عبدالتراب ہے ۔ میرا نام صحیح ہے یا نہیں؟ کیا اعداد یا برج کے حساب سے نام رکھنا اچھا ہوتا ہے؟ اس کے انسانی زندگی میں کیا اثرات ہوتے ہیں؟
3707 مناظربچے كا نام محمد زادہ ركھنا كیسا ہے؟
3351 مناظرگزارش یہ ہے کہ میں اکثر بیمار رہتا ہوں۔ طبیعت میں بے چینی اور بے سکونی رہتی ہے۔ پڑھائی میں دل نہیں لگتا جس کی وجہ سے مسلسل ناکامی سے دوچار ہونا پڑتا ہے۔ بہت سے لوگوں نے مشورہ دیا کہ نام تبدیل کرلوں۔ برائے مہربانی آپ اس سلسلے میں میری راہنمائی فرمائے قرآن وسنت کی روشنی میں۔ میرا نام بدر محمد ہے جو میں تبدیل کرکے بابر اللہ، بدر الدین یا بدرالدین محمد رکھنا چاہتا ہوں۔ ان تینوں ناموں میں سے کون سا نام تأثیر کے لحاظ سے بابرکت ہوگا۔ نام کی تبدیلی عدالت کے ذریعے ہوگی اس لیے تفصیلی جواب درکار ہے، تاکہ عدالت عالیہ مطمئن ہوجائے۔
3510 مناظرعنیزہ کا معنی کیا ہے؟ براہ کرم، اس کا معنی بتائیں۔