• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 63864

    عنوان: زین عبد اللہ كیسا نام ہے؟

    سوال: میں اپنے بھتیجے کا نام ”زین عبدا للہ“ رکھنا چاہتاہوں ، کیا یہ نام اچھا ہے؟ اور اس کا کیا مطلب ہے؟

    جواب نمبر: 63864

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 329-329/Sd=5/1437 ”زَین“ کے معنی زیب وزینت اور خوبصورتی کے ہیں، معنی کے اعتبار سے ”زین عبد اللہ“ اچھا نام ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند