• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 23459

    عنوان: میر ی چار بیٹیاں ہیں، آرزو، خوشبو، رونق اور نزہت، پھر ولادت ہونے والی ہے، بیٹا یا بیٹی ہونے کی صورت میں بہتر نام کیا ہوگا؟

    سوال: میر ی چار بیٹیاں ہیں، آرزو، خوشبو، رونق اور نزہت، پھر ولادت ہونے والی ہے، بیٹا یا بیٹی ہونے کی صورت میں بہتر نام کیا ہوگا؟

    جواب نمبر: 23459

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م):1032=1032-7/1431

    بیٹی ہونے پر ان ناموں میں سے کوئی نام تجویز کرلیں، سعدیہ، حلیمہ، رقیہ، زینب، عائشہ، فاطمہ، صفیہ، وغیرہا ۔ اور بیٹا ہو تو عفان، حسان، عبد اللہ، عبدالرحمن، محمد، صفوان ان میں سے کوئی نام رکھ سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند