• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 606290

    عنوان:

    ’’رُخِ زہرا‘‘ نام رکھنا کیسا ہے؟

    سوال:

    بیٹی جو کہ ابھی 6 دن کی ہے اس کا نام "رُخِ زہرا" رکھ سکتے ؟ براہِ کرم رہنمائی فرما دیں ۔

    جواب نمبر: 606290

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 162-143/D=03/1443

     ”زہرا“ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کا لقب ہے۔ معنی: روشن چمکدار۔

    ”رُخِ زہرا“ نام رکھ سکتے ہیں؛ البتہ بہتر ہے کہ صرف ”زہرا“ نام رکھ لیں یا ”فاطمہ زہرا“ رکھیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند