• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 54544

    عنوان: ہماری فیملی میں ایک بچے کا نام ” معید اللہ “ ہے اور لوگ اس کو معید کہہ کر بلاتے ہیں ، کیا یہ نام رکھنا درست ہے؟ اس کا نام ” عبد المعید “ نہیں ہے۔

    سوال: ہماری فیملی میں ایک بچے کا نام ” معید اللہ “ ہے اور لوگ اس کو معید کہہ کر بلاتے ہیں ، کیا یہ نام رکھنا درست ہے؟ اس کا نام ” عبد المعید “ نہیں ہے۔

    جواب نمبر: 54544

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 25-25-Sn=11/1435-U لفظ ”معید“ کی ”اللہ“ کی طرف اضافت کرکے ”معید اللہ“ نام رکھنا مناسب نہیں ہے؛ اس لیے کہ اس کا کوئی اچھا معنی نہیں بنتا؛ بلکہ اس سے غلط معنی کا وہم ہوتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند