• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 605841

    عنوان:

    بیٹی كا نام ارحم ركھنا كیسا ہے؟

    سوال:

    میں اپنی بیٹی کا نام ارحم رکھنا چاہتا ہوں ، کیا بیٹی کا نام ارحم رکھنا درست ہے؟

    جواب نمبر: 605841

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1008-821/M=01/1443

     ”ارحم“ مذکر کا صیغہ ہے، موٴنث کے لیے ”رُحمیٰ“ آتا ہے۔ بیٹی کا نام رُحمیٰ رکھ لیں یا کوئی دوسرا مناسب نام تجویز کرلیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند